296۔ بڑی سلطنت و بڑی نعمت

كَفٰى بِالْقَنَاعَةِ مُلْكًا وَ بِحُسْنِ الْخُلُقِ نَعِیْمًا۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۹) قناعت سے بڑی کوئی سلطنت اور حُسن اخلاق سے بہتر کوئی نعمت نہیں ہے۔ انسان جن چیزوں سے منزل کمال کو پا سکتا ہے اُس کا نچوڑ ان دو جملوں میں موجود ہے۔ قناعت کو سلطنت قرار دیا گیا ہے۔ سلطنت و بادشاہی انسان … 296۔ بڑی سلطنت و بڑی نعمت پڑھنا جاری رکھیں